Today's Press Release

“OFFICE OF DIRECTOR GENERAL MONITORING AND EVALUATION CELL ISLAMABAD
“”پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعت کہ سلسلہ جاری ہے. 465 ماڈل کورٹس نے آج “”29 اکتوبر 2019 کو مجموعی طور پر 1199 مقدمات کا فیصلہ کیا۔ جس کی تفصیل یوں ہے ک182 ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹس نے قتل کے66اور منشیات کے148مقدمات یعنی214مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔تمام عدالتوں نے کل746گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔۔ پنجاب میں قتل کے34اور منشیات کے87 سندھ میں قتل کے20اور منشیات کے15، خیبر پختونخواہ میں قتل کے12اور منشیات کے41 جبکہ بلوچستان میں منشیات کے5مقدمات کا فیصلہ ہوا۔6مجرمان کو سزائے موت19کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ دیگر70 مجرمان کو کل159سال9 ماہ 16 دن قید اور10316000روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔اسی طرح پاکستان بھر میں قائم ہونے والی125سول ایپلٹ ماڈل کورٹس نے آج مجموعی طور پر 422دیوانی، فیملی اور رینٹ اپیلوں و درخوست نگرانی کے فیصلے کر دیے۔اسی طرح پاکستان بھر میں قائم ہونے والی158 ماڈل مجسٹریٹس عدالتوں نے563مقدمات کے فیصلے کر دیے۔ تمام عدالتوں نے871گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔مجموعی طور پر 170مجرمان کو 170سال،5ماہ اور28دن قید اور 4781771روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ سہیل ناصر ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ سیل”
October - 2019

Sun

Mon

Tue

Wed

Thu

Fri

Sat

1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27

28

29 30 31

 

September - 2019

Sun

Mon

Tue

Wed

Thu

Fri

Sat

1 2 3 4 5 6
7 8

9

10 11

12

13
14 15 16 17 18

19

20

21 22 23 24 25 26

27

28 29 30 31

 

August - 2019

Sun

Mon

Tue

Wed

Thu

Fri

Sat

1 2 3 4 5 6
7 8

9

10 11

12

13
14 15 16 17 18

19

20

21 22 23 24 25 26

27

28 29 30 31

 

July - 2019

Sun

Mon

Tue

Wed

Thu

Fri

Sat

1 2 3 4 5 6
7 8

9

10 11

12

13
14 15 16 17 18

19

20

21 22 23 24 25 26

27

28 29 30 31

 

June- 2019

Sun

Mon

Tue

Wed

Thu

Fri

Sat

1 2 3 4 5 6
7 8

9

10 11

12

13
14 15 16 17 18

19

20

21 22 23 24 25 26

27

28 29 30 31

 

May - 2019

Sun

Mon

Tue

Wed

Thu

Fri

Sat

1 2 3 4 5 6
7 8

9

10 11

12

13
14 15 16 17 18

19

20

21 22 23 24 25 26

27

28 29 30 31

 

April - 2019

Sun

Mon

Tue

Wed

Thu

Fri

Sat

1 2 3 4 5 6
7 8

9

10 11

12

13
14 15 16 17 18

19

20

21 22 23 24 25 26

27

28 29 30 31